مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ اسْتِقْبَالِ النَّاسِ · حديث 5390
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ اسْتِقْبَالِ النَّاسِ الْإِمَامَ، يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: «كَذَلِكَ كَانُوا يَفْعَلُونَ»
معمر بیان کرتے ہیں: میں نے زہری سے لوگوں کے جمعہ کے دن امام کی طرف رُخ کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: پہلے لوگ ایسا ہی کرتے تھے ۔
اسْتِقْبَالِ النَّاسِ الْإِمَامَ، يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: «كَذَلِكَ كَانُوا يَفْعَلُونَ» ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5390
