مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُحْدِثُ بَيْنَ ظَهْرَانَيْ غُسْلِهِ · حديث 1023
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ الْجُنُبَ يَغْتَسِلُ فَلَا يَفْرُغُ مِنْ غُسْلِهِ حَتَّى يُحْدِثَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْ غُسْلِهِ قَالَ: «يُوَضِّئُ أَعْضَاءَ الْوُضُوءِ، مِمَّا غُسِلَ مِنْهُ وَيَغْتَسِلُ لِجَنَابَتِهِ مَا بَقِيَ مِنْهُ، وَلَا يَغْتَسِلُ لِلْجَنَابَةِ مَا قَدْ كَانَ غَسَلَ» يَقُولُ: «لَا بَأْسَ بِأَنْ يُحْدِثَ الْجُنُبُ بَيْنَ ظَهْرَانَيْ غُسْلِهِ إِذَا تَوَضَّأَ لِلصَّلَاةِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایسے جنبی شخص کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ جو غسل کر رہا ہوتا ہے اور ابھی غسل سے فارغ نہیں ہوتا کہ غسل کے دوران ہی اُسے حدث لاحق ہو جاتا ہے ۔ تو اُنہوں نے فرمایا : وہ وضؤ کے اعضا ء پر دوبارہ وضو کر لے گا اور جو غسل جنابت باقی رہ گیا تھا اُسے مکمل کر لے گا ۔ غسل جنابت میں جن اعضا ء کو وہ پہلے دھو چکا تھا اُنہیں دوبارہ نہیں دھوئے گا ۔ وہ یہ فرماتے ہیں : جنبی شخص جب نماز کے لیے وضو کر چکا ہو تو پھر اُسے غسل کے دوران حدث لا حق ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s door occurs between two noon of his washing · Hadith 1023
