مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ تَمْضُغُ لِصَبِيِّهَا، وَهِيَ صَائِمَةٌ، وَتَذُوقُ الشَّيْءَ · حديث 7510
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا، عَنِ الْمَرْأَةِ الصَّائِمَةِ، تَذُوقُ الْمَرَقَةَ فَلَمْ يَرَ عَلَيْهَا فِي ذَلِكَ بَأْسًا قَالَ: وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ: «مَا شَيْءٌ أَبْلَغَ فِي ذَلِكَ مِنَ الْمَاءَ يُمَضْمِضُ بِهِ الصَّائِمُ»
معمر بیان کرتے ہیں: میں نے حماد سے ایسی روزہ دار عورت کے بارے میں دریافت کیا جو شوربہ چکھ لیتی ہے تو اُنہوں نے ایسی عورت کے بارے میں کوئی حرج نہیں سمجھا ۔ اُنہوں نے یہ بتایا : علما یہ فرماتے ہیں: سب سے زیادہ جانے کا امکان پانی کا ہوتا ہے اور روزہ دار شخص اُس کے ذریعہ کلی کر سکتا ہے ۔
وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ: «مَا شَيْءٌ أَبْلَغَ فِي ذَلِكَ مِنَ الْمَاءَ يُمَضْمِضُ بِهِ الصَّائِمُ» ← الْمَرْأَةِ الصَّائِمَةِ، تَذُوقُ الْمَرَقَةَ فَلَمْ يَرَ عَلَيْهَا فِي ذَلِكَ بَأْسًا ← سَأَلْتُ حَمَّادًا ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7510
