مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الْحُمُرِ · حديث 6871
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْحُمُرِ أَفِيهَا زَكَاةٌ؟ قَالَ: «لَا، وَإِنْ بَلَغَتْ كَذَا، وَكَذَا شَيْئًا كَثِيرًا، مِائَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثَمِائَةٍ»، قَالَ سُفْيَانُ: " وَنَحْنُ نَقُولُ: إِلَا أَنْ تَكُونَ لِتِجَارَةٍ "
سعید بن مسیب کے بارے میں یہ بات منقول ہے : اُن سے خچروں کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ کیا ان میں زکوٰۃ لازم ہوتی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! اگرچہ ان کی تعداد اتنی اوت اتنی ہو جائے یعنی بہت زیادہ ہو جائے دو سو یا تین سو ہو جائے ۔ سفیان کہتے ہیں: ہم بھی اس بارے میں یہی کہتے ہیں: البتہ اگر وہ خچر تجارت کے لیے ہوں تو حکم مختلف ہو گا ۔
سُفْيَانُ: وَنَحْنُ نَقُولُ: إِلَا أَنْ تَكُونَ لِتِجَارَةٍ ← «لَا، وَإِنْ بَلَغَتْ كَذَا، وَكَذَا شَيْئًا كَثِيرًا، مِائَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثَمِائَةٍ»، ← الْحُمُرِ أَفِيهَا زَكَاةٌ؟ ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ سُئِلَ ← رَجُلٌ: ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Bab al-Red · Hadith 6871
