مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْمَيِّتِ لَا يُتَّبَعُ بِالْمِجْمَرَةِ · حديث 6151
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: النَّارُ يُتَّبَعُ بِهَا الْمَيِّتُ، يَعْنِي الْمِجْمَرَةَ قَالَ: لَا خَيْرَ فِي ذَلِكَ قَالَ: إِجْمَارُ ثِيَابِهِ قَالَ: «حَسَنٌ لَيْسَ بِذَلِكَ بَأْسٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا میت کے ساتھ آگ لے جائی جائے گی یعنی انگیٹھی لے جائی جائے گی ؟ اُنہوں نے جواب دیا: اس میں بھلائی نہیں ہے ۔ میں نے دریافت کیا؛ اُس کے کپڑوں کو دھونی دینے کے لیے؟ اُنہوں نے جواب دیا: یہ اچھا ہے ! اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
«حَسَنٌ لَيْسَ بِذَلِكَ بَأْسٌ» ← إِجْمَارُ ثِيَابِهِ ← لَا خَيْرَ فِي ذَلِكَ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: النَّارُ يُتَّبَعُ بِهَا الْمَيِّتُ، يَعْنِي الْمِجْمَرَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of the dead is not followed by censure · Hadith 6151
