مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ تَتَابِعِ صَدَقَتَيْنِ · حديث 6912
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «كَانَ النَّاسُ لَا يُؤَخِّرُونَ صَدَقَتَهُمْ فِي جَدْبٍ، وَلَا خِصْبٍ، وَلَا عَجَفٍ، وَلَا سِمَنٍ حَتَّى كَانَ مُعَاوِيَةُ فَأَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ، وَضَمَّنَهَا إِيَّاهُمْ»
زہری فرماتے ہیں: پہلے لوگ قحط سالی کی حالت میں اپنی ادائیگی کو ترک نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ حضرت معاویہ کا زمانہ آیا تو اُنہوں نے اسے اُن سے مؤخر کیا اور اُنہیں اس کے تاوان کا پابند کیا ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6912
