مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ فَضْلِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ · حديث 6268
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيُّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةَ فَلَهُ قِيرَاطٌ مِنَ الْأَجْرِ، وَمَنِ انْتَظَرَهَا حَتَّى تُوضَعَ فِي اللَّحْدِ فَلَهُ قِيرَاطَانِ» قِيلَ: وَمَا الْقِيرَاطَانِ؟ قَالَ: «مِثْلُ الْجَبَلَيْنِ الْعَظِيمَيْنِ»
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جو شخص نماز جنازہ ادا کرتا ہے اُسے اجر کا ایک قیراط ملتا ہے اور جو شخص اس کا انتظار کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میت کو لحد میں اتار دیا جائے تو اُسے دو قیراط ملتے ہیں عرض کی گئی دو قیراط سے مراد کیا ہے ؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: دو بڑے پہاڑ جتنا اجر و ثواب۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on the merit of following funerals · Hadith 6268
