مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ الْإِنْصَاتِ لِلْخُطْبَةِ يَوْمَ الْعِيدِ · حديث 5640
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَذْكُرُ اللَّهَ الْإِنْسَانُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ عَرَفَةَ أَوْ يَوْمَ الْفِطْرِ وَهُوَ يَعْقِلُ قَوْلَ الْإِمَامِ؟ قَالَ: «لَا، كُلُّ عِيدٍ فَلَا يُتَكَلَّمُ فِيهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: جب امام عرفہ کے دن یا عید الفطر کے دن خطبہ دے رہا ہو تو کیا انسان اللہ تعالیٰ کا ذکر کر سکتا ہے جبکہ امام کی بات سمجھ بھی آرہی ہو؟ تو عطاء نے جواب دیا: جی نہیں! کسی بھی عید کے موقع پر کلام نہیں کیا جائے گا ۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter for listening to sermon on Eid · Hadith 5640
