مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْمَضْمَضَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 7501
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْمَضْمَضَةِ، لِلصَّائِمِ لِغَيْرِ الصَّلَاةِ، فَقَالَ: مَا أَكْرَهُهُ إِلَّا لِقَوْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «خُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنِ رِيحِ الْمِسْكِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے روزہ دار شخص کے نماز کے علاوہ کلی کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: میں اسے مکروہ نہیں قرار دیتا لیکن اس سے حضرت ابو ہریرہ کا یہ بیان ہے میں نے اُنہیں یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : روزہ دار شخص کی منہ کی بو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مشک کی بو سے زیادہ پاکیزہ ہے ۔
«خَلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ» ← الْمَضْمَضَةِ، لِلصَّائِمِ لِغَيْرِ الصَّلَاةِ، فَقَالَ: مَا أَكْرَهُهُ إِلَّا لِقَوْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ: ← سَأَلْتُ عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of bonding with one who is fasting · Hadith 7501
