مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ النَّوْمِ فِي الصَّلَاةِ وَالْمَجْنُونِ إِذَا عَقِلَ · حديث 492
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَقَدْتُ فِي الْمَكْتُوبَةِ هُنَيَّةً، ثُمَّ فَزِعْتُ فَلَمْ أَعْلَمْ أَنِّي تَكَلَّمْتُ بِشَيْءٍ، أَعُودُ أَمْ عَلَيَّ شَيْءٌ؟ قَالَ: «لَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : مین نے عطاء سے دریافت کیا : میں فرض نماز کے دوران تھووڑی دیر کے لیے سو گیا تھا پھر میں بیدار ہوا تو مجھے اندازہ نہیں ہو سکا کہ میں اس دوران کوئی کلام کیا تھا کیا میں اُس نماز کو دہراؤں یا میرے ذمہ کوئی چیز لازم ہو گی ؟ اُنہوں نے جواب دیا :جی نہیں !
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door to sleeping in prayer and the one who is insane if he is sane · Hadith 492
