مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْبِئْرِ تَقَعُ فِيهِ الدَّابَّةُ · حديث 269
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنْ دَجَاجَةٍ وَقَعَتْ فِي بِئْرٍ فَمَاتَتْ، فَقَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يُتَوَضَّأَ مِنْهَا، وَيُشْرَبَ، إِلَّا أَنْ تَنْتُنَ حَتَّى يُوجَدَ رِيحُ نَتْنِهَا فِي الْمَاءِ فَتُنْزَحَ»
معمر بیان کرتے ہیں : میں نے زہری سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو کنویں میں گر کر مر جاتی ہے تو اُنہوں نے فرمایا : اُس پانی میں وضو کرنے سے کوئی حرج نہیں ہےاُس پانی کو پیا بھی جاسکتا ہے البتہ وہ پھول جاتی ہے اگر اُس کی بدبو پانی کے اندر محسوس ہوتی ہے تو پھر اُسے نکال دیا جائے گا ۔
دَجَاجَةٍ وَقَعَتْ فِي بِئْرٍ فَمَاتَتْ، ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the well, in which the bear rests · Hadith 269
