مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي بِإِقَامَةٍ وَحْدَهُ · حديث 1950
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ خَرَجَ فِي أَرْضِ قِيٍّ - يَعْنِي قَفْرٍ - فَلْيَتْخَيَّرْ لِلصَّلَاةِ، وَلْيَرْمِ بِبَصَرِهِ يَمِينًا، وَشِمَالًا فَلْيَنْظُرْ أَسْهَلَهَا مَوْطِئًا، وَأَطْيَبَهَا لِمُصَلَّاهُ فَإِنَّ الْبِقَاعَ تَنَافَسُ الرَّجُلَ الْمُسْلِمَ كُلُّ بُقْعَةٍ تُحِبُّ أَنْ يُذْكَرَ اللَّهُ فِيهَا، فَإِنْ شَاءَ أَذَّنَ، وَإِنْ شَاءَ أَقَامَ»
عاصم بن ضمرہ حضرت علی کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص کسی ویران جگہ پر جائے اور پھر نماز کا وقت ہو جائے تو وہ دائیں بائیں اپنی نگا ہ دوڑائے اور ایسی جگہ تلاش کرے جو نماز کی ادائیگی کے لیے زیادہ سہولت والی اور پاکیزہ ہو کیونکہ یہ خطہ زمین میں مسلمان شخص پر فجر کا اظہار کرے گا ہر خطہ زمین میں اس بات کو پسند کرتا ہے اُس پر اللہ کا ذکر کیا جائے اب اگر وہ شخص چاہے تو وہاں اذان دیدے اگر چاہے تو اقامت کہہ دے ۔
عَلِيٍّ، ← عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man’s gate praying while standing by himself · Hadith 1950
