مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الَّذِي يَفُوتُهُ مِنَ الْمَغْرِبِ رَكْعَةٌ أَوْ يُدْرِكُ مِنْهَا رَكْعَةً · حديث 3182
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: قَالَ لَنَا ابْنُ الْمُسَيِّبِ: «أَخْبِرُونِي بِصَلَاةٍ، تَجْلِسُونَ فِيهَا كُلِّهَا؟» قَالَ: قُلْنَا لَهُ، فَقَالَ: «إِنَّهَا الْمَغْرِبُ، أَدْرَكْتَ فِيهَا رَكْعَةً فَجَلَسْتَ مَعَ الْإِمَامِ، ثُمَّ نَقَضْتَ فَصَلَّيْتَ رَكْعَةً، فَجَلَسْتَ، ثُمَّ صَلَّيْتَ رَكْعَةً أُخْرَى فَجَلَسْتَ فِيهَا، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهَا سُجُودًا»
زہری بیان کرتے ہیں: سعید بن مسیب نے ہم سے کہا کہ آپ لوگ مجھے ایسی نماز کے بارے میں بتائیں جس میں آپ پوری نماز میں بیٹھتے ہیں؟ ہم نے اُن سے کہا: تو اُنہوں نے فرمایا: یہ مغرب کی نماز ہے آپ جس میں ایک رکعت پاتے ہیں تو پھر آپ امام کے ساتھ بیٹھ جائیں گے پھر جب آپ کو ادا کریں گے تو آپ ایک رکعت ادا کرنے کے بعد پھر بیٹھ جائیں گے پھر آپ ایک اور رکعت ادا کریں گے اور اُس کے بعد پھر بیٹھ جائیں گے ۔ سعید بن مسیب نے اس مین سجدہ سہو کا ذکر نہیں کیا ۔
قلْنَا لَهُ ← لَنَا ابْنُ الْمُسَيِّبِ: «أَخْبِرُونِي بِصَلَاةٍ، تَجْلِسُونَ فِيهَا كُلِّهَا؟» ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The gate of the one who misses from the west a rak'ah, or reaches from it a rak’ah · Hadith 3182
