مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الصِّيَامِ · حديث 7301
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنْ لَمْ تَرَوْا هِلَالَ رَمَضَانَ فَاسْتَكْمِلُوا شَعْبَانَ ثَلَاثِينَ يَوْمًا، وَإِنْ لَمْ تَرَوْا هِلَالَ شَوَّالٍّ، فَاسْتَكْمِلُوا رَمَضَانَ ثَلَاثِينَ يَوْمًا»
عطا ء بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : اگر تمہیں رمضان کا پہلی کا چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن پورے کر لو اور اگر تمہیں شوال کا پہلی کا چاند نہ نظر آئے تو تم رمضان کے تیس دن پورے کر لو۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Fasting door · Hadith 7301
