مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ يَتَوَضَّأُ الرَّجُلُ مِنَ الْإِنَاءِ إِذَا بَاتَ مَكْشُوفًا · حديث 726
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ زَاْذَاْنَ قَالَ: «إِذَا بَاتَ الْإِنَاءُ مَكْشُوفًا لَيْسَ عَلَيْهِ غِطَاءٌ، بَصَقَ فِيهِ إِبْلِيسُ - أَوْ تَفَلَ فِيهِ إِبْلِيسُ -»، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ فَقَالَ: «أَوْ يَشْرَبُ مِنْهُ»
– زاذان فرماتے ہیں : جب کوئی برتن کھلا پڑا رہا ہو اُس ہپر ڈھانپنے کے لیے کوئی چیز نہ ہو تو شیطان اُس میں لعاب ڈال دیتا ہے ۔ زاذان بیان کرتے ہیں : میں نے اس بات کا تذکرہ ابراہیم نخعی سے کیا تو اُنہوں نے فرمایا: یا پھر شیطان اُس برتن میں سے پی لیتا ہے ۔
زَاذَانَ ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door for a man to perform ablution from a vessel when it is exposed · Hadith 726
