مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ لَا يُنْقَلُ الرَّجُلُ مِنْ حَيْثُ يَمُوتُ · حديث 6534
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَدْرُوا أَيْنَ يَقْبُرُونَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى قَالَ أَبُو بَكْرٍ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَمْ يُقْبَرْ نَبِيٌّ إِلَّا حَيْثُ يَمُوتُ» قَالَ: فَأَخَّرُوا فِرَاشَهُ فَحَفَرُوا لَهُ تَحْتَ فِرَاشِهِ
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میرے والد نے یہ مجھے یہ بات بتائی ہے کہ صحابہ کرام کو یہ سمجھ نہیںآرہی تھی کہوہ نبی اکرمﷺ کو کہاں دفن کریں ؟ یہاں تک کہ حضرت ابو بکر نے یہ بات بیان کی کہ میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : نبی کی قبروہیں بنتی ہے جہاں اُس کا انتقال ہوا ہو۔ راوی کہتے ہیں: تو لوگوں نے آپ کا بستر کے عین نیچے آپ کے لیے قبر کھود دی۔
فَأَخَّرُوا فِرَاشَهُ فَحَفَرُوا لَهُ تَحْتَ فِرَاشِهِ ← «لَمْ يُقْبَرْ نَبِيٌّ إِلَّا حَيْثُ يَمُوتُ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبِي أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ لَمْ يَدْرُوا أَيْنَ يَقْبُرُونَ النَّبِيَّ حَتَّى ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door A man is not moved from where he dies · Hadith 6534
