مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ ذِكْرِ الْكَفَنِ وَالْفَسَاطِيطِ · حديث 6203
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ حَضَرَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ وَهُوَ يَمُوتُ، فَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي قُبِضَ فِيهَا»، ثُمَّ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: قَدْ أَوْصَيْتُ أَهْلِي أَنْ لَا يَتْبَعُونِي بِنَارٍ، وَلَا يَضْرِبُوا عَلَى قَبْرِي فُسْطَاطَا، وَاحْمِلُونِي عَلَى قَطِيفَةٍ أُرْجُوَانٍ
ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: وہ حضرت ابو سعید خدری کے انتقال کے قریب اُن کے پاس موجود تھے حضر ت ابو سعید خدری نے بتایا : میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : می کو اُسی کپڑے میں زندہ کیا جائے گا جس کپڑے میں اُس کا انتقال ہوا تھا۔ پھر حضرت ابو سعید خدری نے فرمایا: میں نے اپنے اہل خانہ کو ہدایت ک ہے کہ وہ میرے ساتھ آگ نہ لے کر جائے اور میری قبر پر خیمہ نہ لگائیں اور مجھے اور جوان کی چادر کے اوپر اُٹھا کر لے جائیں۔
«إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي قُبِضَ فِيهَا»، ثُمَّ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو سَعِيدٍ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ حَضَرَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ وَهُوَ يَمُوتُ، ← رَجُلٌ: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of the mention of the shrouds and the beaches · Hadith 6203
