مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ · حديث 1164
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِنْتِ جَحْشٍ قَالَ: اسْتُحِضْتُ سَبْعَ سِنِينَ فَاشْتَكَيْتُ ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَتْ تِلْكَ بِحَيْضَةٍ وَلَكِنَّهُ عِرْقٌ فَاغْتَسِلِي، فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، وَكَانَتْ تَغْتَسِلُ فِي الْمِرْكَنِ فَتَرَى الدَّمَ فِي الْمِرْكَنِ»
سیدہ اُم حبیبہ بنت حبش بیان کرتی ہیں : مجھے سات سال تک استحاضہ کی شکایت رہی میں نے اس بارے میں نبی اکرم ﷺ سے عرض کی تو نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ؛ یہ حیض نہیں ہے بلکہ کسی دوسری رگ کا مواد ہے تم غسل کرو ۔ تو وہ خاتو ن ہر نماز کے بعد غسل کرتی تھی وہ ایک ٹب میں غسل کیا کرتی تھی اور اُس ٹب مین خون دیکھتی تھی یعنی اتنا زیادہ مواد خارج ہوتا تھا ۔
اسْتُحِضْتُ سَبْعَ سِنِينَ فَاشْتَكَيْتُ ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← أُمِّ حَبِيبَةَ بِنْتِ جَحْشٍ ← عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1164
