مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ هَلْ يُصَلِّيهَا أَهْلُ الْبَادِيَةِ · حديث 5852
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «كَانَ يُسْتَحَبُّ لِأَهْلِ الْبَادِيَةِ أَنْ يَخْرُجُوا يَوْمَ الْعِيدِ فَيَؤُمُّهُمْ أَحَدُهُمْ»
زہری فرماتے ہیں: دیہاتی علاقوں کے رہنے والے لوگوں کے لیے یہ بات مستحب ہے کہ وہ عید کے دن آئیں اور اُن میں سے کوئی ایک شخص اُن کی امامت کرے۔
«كَانَ يُسْتَحَبُّ لِأَهْلِ الْبَادِيَةِ أَنْ يَخْرُجُوا يَوْمَ الْعِيدِ فَيَؤُمُّهُمْ أَحَدُهُمْ» ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter Can the people of the desert pray it · Hadith 5852
