مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الْكَفَّارَةِ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ · حديث 5588
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَمَّنْ، سَمِعَ أَنَسًا يَقُولُ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْجُمُعَةَ إِلَى الْجُمُعَةِ كَفَّارَةٌ، وَالصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ كَفَّارَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ مَا اجْتُنِبَتِ الْكَبَائِرُ» قَالَ: فَقَالَ رَجُلٌ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، أَتُكَفِّرُ الْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ قَالَ: «نَعَمْ، وَزِيَادَةٌ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ»
حضر ت انس بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نےا رشاد فرمایا ہے : بے شک ایک جمعہ دوسرے جمعہ کے لیے کفارہ بن جاتا ہے اور پانچ نمازیں درمیان میں ہونے والے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں جبکہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جائے ۔ راوی کہتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی : یا رسول اللہ! کیا ایک جمعہ دوسرے جمعہ تک کا کفارہ بنتا ہے ؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جی ہاں! اور مزید تین دنوں کا بھی۔
أَنَسًا ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter of Atonement on a Friday · Hadith 5588
