مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عِنْدَ الْمُسَايَفَةِ · حديث 4255
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، أَنَّ أَبَاهُ قَالَ: {أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلَاةِ إِنْ خِفْتُمْ أَنْ يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا} [النساء: 101] قَالَ: «قَصْرُهَا فِي الْخَوْفِ وَالْقِتَالِ، الصَّلَاةُ فِي كُلِّ وَجْهٍ رَاكِبًا وَمَاشِيًا» قَالَ: «أَمَّا صَلَاةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَاتَيْنِ الرَّكْعَتَيْنِ، وَصَلَاةُ النَّاسِ فِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، فَلَيْسَ بِقَصْرٍ، هُوَ وَفَاؤُهَا». طَاوُسٍ يَقُولُ ذَلِكَ
4254 - سفیان ثوری نماز خوف کے بارے میں فرماتے ہیں : امام کھڑا ہو گا ایک صف اُس کے پیچھے کھڑی ہو جائے گی اور ایکصف نماز کی حالت میں نہیں ہو گی لیکن دشمن کے مدمقابل ہو گی امام اپنے ساتھ والوں کو ایک رکعت پڑھائے گا پھر وہ لوگ اپنی ایڑیوں کے بل پیچھے چلے جائیں گے اور دشمن کے مدمقابل آکر صف بنا لیں گے پھر دوسری صف آئے گی وہ لوگ امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کریں گے وہ لوگ امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کریں گے پھر وہ لوگ اُٹھیں گے اور چلتے ہوئے اپنی صف میں چلے جائیں گے امام اس دورا ن بیٹھا رہے گا پھر پہلی صف کے لاگ آئیں گے اور امام اسا دوران بیٹھا ہوا ہو گا وہ لوگ خود رکوع اور سجود ادا کریں گے وہ لوگ اس میں تلاوت نہیں کریں گے پھر وہ امام کے ساتھ بیٹھ جائیں گے پھر امام اُن کے ساتھ کھڑا ہو گا اور اُنہیں دوسری رکعت پڑھائے گا پھر امام سلام پھیر دے گا پھر یہ لوگ چل کر اپنی صف میں چلے جائیں گے اور دوسرے لوگ آئیں گے وہ ایک رکعت ادا کریں گے جس میں وہ لوگ تلاوت بھی کریں گے پھر وہ بیٹھ جائیں گے اور تشہد کے کلمات پرھیں گے پھر وہ اپنی جگہ کھڑے ہوں گے جس میں وہ تلاوت نہیں کریں گے صرف سورہ فاتحہ پڑھیں گے وہ بھی اگر وہ چاہیں! پھر وہ تشہد پڑھیں گے اور سلام پھیریں گے ۔
ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4255
