مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ إِذَا قَامَ فِيمَا يُقْعَدُ فِيهِ أَوْ قَعَدَ فِيمَا يُقَامُ أَوْ سَلَّمَ فِي مَثْنًى · حديث 3491
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ خَصِيفٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: «السَّهْوُ إِذَا قَامَ فِيمَا يُجْلَسُ فِيهِ، أَوْ قَعَدَ فِيمَا يُقَامُ فِيهِ، أَوْ يُسَلِّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ، فَإِنَّهُ يَفْرُغُ مِنْ صَلَاتِهِ، وَيَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ يَتَشَهَّدُ فِيهَا»
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں: سہو اُس وقت لازم ہو گا جب آدمی بیٹھنے کی جگہ کھڑا ہو جائے یا کھڑے ہونے کے مقام پر بیٹھ جائے یا دو رکعات پڑھنے کے بعد سلام پھیر دے تو جب وہ شخص نماز سے فارغ ہو گا تو وہ بیٹھنے کے دوران دو مرتبہ سجدہ سہو کر لے گا اور اس میں تشہد کے کلمات پڑھے گا ۔
ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← خُصَيْفٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3491
