مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوَزَغِ تَمُوتُ فِي الْوَدَكِ · حديث 292
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْوَزَغُ يَمُوتُ فِي الْوَدَكِ السَّمْنِ وَالدُّهْنِ، وَأَشْبَاهِ هَذَا بِمَنْزِلَةِ الْفَأْرَةِ هُوَ فِي ذَلِكَ قَالَ: «وَأُحِبُّ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : اگر چھپکلی چربی میں گھی میں یا تیل میں گر کر مر جائے یا اس طرح کے دیگر جانور جو چوہے کی طرح کے ہوتے ہیں تو اُن کا اس بارے میں کیا حکم ہے ؟ تو اُنہوں نے فرمایا : مجھے یہ بات پسند ہے ( کہ اُس کو استعمال نہ کیا جائے ) ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 292
