مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ إِذَا اجْتَمَعَتْ جَنَائِزُ الرِّجَالِ · حديث 6355
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ قَدَمَ جِنَازَتَيْ رَجُلَيْنِ فَصَفَّ أَحَدَهُمَا خَلْفَ الْأُخْرَى قَالَ: «اصْنَعُوا بِهِمْ هَكَذَا وَإِنْ كَانُوا عَشَرَةً»
ابو اسحاق بیان کرتے ہیں: میں نے امام شعبی کو دیکھا کہ اُن کے سامنے دو آدمیوں کے جنازے آئے تو اُنہوں نے اُن دونوں کی صف بنا لی جو ایک دوسرے کے پیچھے تھے تو اُنہوں نے فرمایا: اگر دس لوگ بھی ہوں تو تم اُنہیں اسی طرح رکھو۔
اصْنَعُوا بِهِمْ هَكَذَا، وَإِنْ كَانُوا عَشْرَةً ← رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ قَدَمَ جِنَازَتَيْ رَجُلَيْنِ فَصَفَّ أَحَدَهُمَا خَلْفَ الْأُخْرَى ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Door if the funerals of men come together · Hadith 6355
