مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ بَيْعِ الصَّدَقَةِ قَبْلَ أَنْ تُعْتَقَلَ · حديث 6890
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ بَيْعَ صَدَقَةِ الْحَيَوَانِ قَبْلَ أَنْ تُقْبَضَ، وَكَانَ لَا يَرَى بِالطَّعَامِ بَأْسًا»
طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے بارے میں یہ نقل کرتے ہیں کہ اُنہوں نے جانوروں کی زکوٰۃ کو قبضہ میں لینے سے پہلے اُسے فروخت کرنے کو مقروہ قرار دیا ہے البتہ وہ اناج میں کوئی حرج نہیں سمجھتے ۔
ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of Charity Sale Before You Are Arrested · Hadith 6890
