مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ · حديث 299
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ»
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کوئی بھی شخص ٹھہرے ہوئے ایسے پانی میں ہر گز پیشاب نہ کرے جو پانی بہتا نہ ہو اور پھر اُس نے اُسی میں وضو کرنا ہو ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Urine section in permanent water · Hadith 299
