مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ مَنْ يُلْقَى عَلَيْهِ الزَّكَاةُ · حديث 5802
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا كَانَ عِنْدَ أَحَدٍ عَبِيدٌ يُدَارُونَ فَلَا يَطْرَحْنَ عَلَيْهِمْ». وَقَالَهُ الثَّوْرِيُّ
ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : جب کسی شخص کے پاس ایسے غلام ہوں جو گھمائے جاتے ہوں تو وہ اُن کی طرف سے صدقہ فطر ادا نہیں کرے گا یہ بات سفیان ثوری نے بیان کی ہے۔
«إِذَا كَانَ عِنْدَ أَحَدٍ عَبِيدٌ يُدَارُونَ فَلَا يَطْرَحْنَ عَلَيْهِمْ». وَقَالَهُ الثَّوْرِيُّ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter on whom Zakat is given · Hadith 5802
