مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مَنْ أَدْرَكَهُ الصُّبْحُ جُنُبًا · حديث 7396
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَدْرَكَهُ الصُّبْحُ جُنُبًا، فَلَا صَوْمَ لَهُ قَالَ: فَانْطَلَقْتُ أَنَا، وَأَبِي فَدَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ، وَأُمِّ سَلَمَةَ، فَسَأَلْنَاهُمَا عَنْ ذَلِكَ فَأَخْبَرَتَانَا «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ غَيْرِ حُلْمٍ، ثُمَّ يَصُومُ» قَالَ: ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَى مَرْوَانَ، فَأَخْبَرْنَاهُ بِقَوْلِهِمَا، وَقَوْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ، فَقَالَ [ص:180]: عَزَّمْتُ عَلَيْكُمَا لِمَا ذَهَبْتُمَا إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، فَأَخْبَرْتُمَاهُ بِقَوْلِهِمَا قَالَ: فَلَقِيَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَهُ أَبِي: إِنَّ الْأَمِيرَ عَزَّمَ عَلَيْنَا فِي أَمْرٍ لِنَذْكُرَهُ لَكَ قَالَ: وَمَا هُوَ؟ قَالَ: فَحَدَّثَهُ أَبِي قَالَ: فَتَلَوَّنَ وَجْهُ أَبِي هُرَيْرَةَ، ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ، وَهُوَ أَعْلَمُ، قَالَ الزُّهْرِيُّ: فَحَوَّلَ الْحَدِيثَ إِلَى غَيْرِهِ
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جو شخص صبح جنابت کی حالت میں ہو تو اُس کا روزہ نہیں ہوتا ۔راوی بیان کرتے ہیں: میں اپنے والد کے ساتھ گیا ہم لوگ سیدہ عائشہ اور سیدہ اُم سلمہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہم نے ان دونوں خواتین سے اس بارے میں دریافت کیا تو ان دونوں خواتین نے بتایا کہ بعض اوقات نبی اکرمﷺ صبح صادق جنابت کی حالت میں ہوتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: پھر ہم مروان کے پاس گئے اور ہم نے اُن دونوں خواتین کے بارے میں مروان کو بتایا اور حضرت ابو ہریرہ کے قول کے بارے میں بھی بتایا تو مروان نے کہا: میں تم دونوں کو تاکید کرتا ہوں کہ تم دونوں حضرت ابو ہریرہ کے پاس جاؤ اور اُن دونوں کو خواتین کے بارے میں بتاؤ۔ راوی کہتے ہیں: مسجد کے دروازہ کے پاس ہماری ملاقات حضرت ابو ہریرہ سے ہوئی تو میرے والد نے اُن سے کہا: امیر نے ہمیں یہ ہدایت کی ہے کہ ہم آپ کے سامنے ذکر کریں ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of the side overlooked by the morning · Hadith 7396
