مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصِيبُ أَهْلَهُ فِي السَّفَرِ وَلَيْسَ مَعَهُ مَاءٌ · حديث 906
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً: هَلْ يُصِيبُ الرَّجُلُ أَهْلَهُ فِي السَّفَرِ وَلَيْسَ مَعَهُ مَاءٌ؟ قَالَ: «إِنْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْمَاءِ أَرْبَعُ لَيَالٍ فَصَاعِدًا فَلْيُصِبْ أَهْلَهُ، وَإِنْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْمَاءِ ثَلَاثُ لَيَالٍ فَمَا دُونَهَا فَلَا يُصِبْ أَهْلَهُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا کویہ ایسا شخص سفر کے دوران اپنی بیوی کے ساتھ عظیفہ زوجیت ادا کر سکتا ہے جس کے پاس پانی موجود نہ ہو ؟ اُنہوں نے جواب دیا : اگر اُس شخص اور پانی کے درمیان چار میل یا اس سے زیادہ کا فاصلہ ہو تو وہ اپنی بیوی کے ساتھ وظیفہ زوجیت ادا کر سکتا ہے لیکن اگر اُسکے اور پانی کے درمیان تین میل کا فاصلہ ہو یا اس سے کم ہو تو پھر وہ اپنی بیوی کے ساتھ یہ عمل نہیں کر سکتا ۔
سَأَلْتُ عَطَاءً: هَلْ يُصِيبُ الرَّجُلُ أَهْلَهُ فِي السَّفَرِ وَلَيْسَ مَعَهُ مَاءٌ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 906
