مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ لِمَنِ الزَّكَاةُ · حديث 7160
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ عِكْرِمَةَ يَقُولُ: «تُعْطِي زَكَاةَ مَالِكَ ذَوِي قَرَابَتِكَ، فَإِنْ لَمْ يَكُونوا فَمَوَالِيكَ، فَإِنْ لَمْ يَكُونوا فَجِيرَانَكَ»
عکرمہ فرماتے ہیں: تم اپنے مال کی زکوٰہۃ اپنے قریبی رشتہ داروں میں دو گے اگر قریبی رشتہ داروں میں نہ ہو تو اپنے موالی کو دو گے اگر وہ بھی نہ ہوں تو پھر اپنے پڑوسیوں کو دو گے ۔
عِكْرِمَةَ، ← مَنْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7160
