مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمُسَافِرِ يَخَافُ الْعَطَشَ وَمَعَهُ مَاءٌ · حديث 896
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ مَعَهُ إِدَاوَةٌ مِنْ مَاءٍ فَقَطْ فِي سَفَرٍ فَأَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ، أَوْ حَانَتِ الصَّلَاةُ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ، فَخَشِيَ إِنْ تَطَهَّرَ بِمَا فِي الْإِدَاوَةِ الظَّمَأَ قَالَ: «فَاللَّهُ أَعْذَرَ بِالْعُذْرِ عَلَيْهِ بِالتُّرَابِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایک شخص کے پاس صرف ایک مشکیزہ میں پانی ہے وہ شخص سفر کر رہا ہے اُسے جنابت لاحق ہو جاتی ہے یا نماز کا وقت ہو جاتا ہے اور وہ شخص بے وضو ہے اُسے یہ اندیشہ ہوتا ہے کہ اگر اُس نے برتن میں معجعد پانی کے ذریعے وضو کر لیا تو خود پیاسا رہ جائے گا ۔ تو عطا ء نے فرمایا : اللہ تعالیٰ عذر کو قبول کرنے والا ہے ایسے شخص پر مٹی استعمال کرنا لازم ہو گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 896
