مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ احْتِلَابِ الْمَاشِيَةِ · حديث 6958
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ الْمَدَنِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحْلِبَنَّ أَحَدُكُمْ مَاشِيَةَ امْرِئٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِ، أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ تُؤْتَى مِشْرَبَتُهُ فَتُكْسَرَ خِزَانَتُهُ فَيَنْتَقِلَ طَعَامُهَا، فَإِنَّمَا تَخْزِنُ لَهُمْ ضُرُوعُ مَاشِيَتِهِمْ أَطْعِمَاتِهِمْ، فَلَا يَحْلِبَنَّ أَحَدٌ مَاشِيَةَ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِهِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
حضرت عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : کوئی شخص کسی جانور کا دودھ اُس کی اجازت کے بغیر نہ دوہے کیا کو ئی شخص یہ بات پسند کرتا ہے کہ اُس کے گودام میں کوئی آکر ا ُس کے تالے کو توڑے اور اُس کے اناج کو منتقل کر دے! ان جانوروں کے تھن اُن میں موجود خوراک کے لیے تالے کی حیثیت رکھتے ہیں تو کوئی بھی شخص کسی دوسرے کے جانور کا دودھ ہر گز نہ دھو ہے البہ اُس کی اجازت کے ساتھ ایسا کر سکتا ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ الْمَدَنِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter for the celebration of cattle · Hadith 6958
