مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ جَمْعِ الصَّلَاةِ فِي الْحَضَرِ · حديث 4434
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: «جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمَدِينَةِ فِي غَيْرِ سَفَرٍ وَلَا مَطَرٍ». قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: لِمَ تَرَاهُ فَعَلَ ذَلِكَ؟ قَالَ: أَرَاهُ لِلتَّوْسِعَةِ عَلَى أُمَّتِهِ
حضرت عبداللہ بن عباس بیا ن کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے مدینہ منورہ میں کسی سفر ے بغیر اور بارش نہ ہونے کے عالم میں ظہر اور عصر کی نمازیں جبکہ مغرب اور عشا ء کی نمایں ایک ساتھ ادا کی ہیں ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبدالل بن عباس سے دریافت کیا: آپ کے خیال میں نبی اکرمﷺ نے ایسا کیوں کیا تھا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: میں اس بارے میں یہ سمجھتا ہوں کہ نبی اکرمﷺ اپنی اُمت کے لیے گنجائش دینا چاہتے تھے ۔
صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأمَۃِ ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to collecting prayer in urban areas · Hadith 4434
