مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ لَا زَكَاةَ إِلَا فِي النَّاضِّ · حديث 7106
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: السَّلَفُ يُسْلِفُهُ الرَّجُلُ قَالَ: «فَلَيْسَ عَلَى سَيِّدِ الْمَالِ، وَلَا عَلَى الَّذِي أَسْلَفَهُ صَدَقَةٌ، وَهَوَ حِينَئِذٍ بِمَنْزِلَةِ الدَّيْنِ فِي الصَّدَقَةِ غَيْرَ أَنَّهُ أَعْظَمُ أَجْرًا مِنَ الدَّيْنِ هُوَ زَعَمُوا مَنْيحَةُ الذَّهَبِ السَّلَفُ، هُوَ الْقَائِلُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: جب کوئی شخص بیع سلف کرتا ہے اُنہوں نے جواب دیا: مال کے مالک پر کوئی ادائیگی لازم نہیں ہو گی اور نہ ہی اُس شخص پر زکوٰۃ لازم ہو گی جس نے بیع سلف کی ہے اُس وقت اس کا حکم زکوٰۃ میں قرض کی مانند ہو گا البتہ اجر کے اعتبار سے یہ قرض کی ادائیگی سے زیادہ عظمت والا ہے لوگ یہ کہتے ہیں: بیع سلف یہ ہے کہ سونا عطیہ کر دیا جائے وہ اسی بات کے قائل ہیں ۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: السَّلَفُ يُسْلِفُهُ الرَّجُلُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter There is no zakat except in the source · Hadith 7106
