مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي مُرْسِلًا يَدَيْهِ أَوْ يَضُمُّهُمَا · حديث 3345
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَجْعَلَ الرَّجُلُ يَدَهُ الْيُسْرَى إِلَى جَنْبِهِ، وَيَجْعَلَ كَفَّهُ الْيُمْنَى بَيْنَ عَضُدِهِ الْيُسْرَى، وَبَيْنَ جَنْبِهِ، وَكَرِهَ أَنْ يَقْبِضَ بِكَفِّهِ الْيُمْنَى عَلَى عَضُدِهِ الْيُسْرَى، أَوْ كَفِّهِ الْيُسْرَى عَلَى عَضُدِهِ الْيُمْنَى "
عطاء کے بارے میں یہ بات منقول ہے : وہ اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی اپنا بائیاں ہاتھ اپنے پہلو میں رکھے اور دائیاں ہاتھ اپنے پہلو اور کلائی میں رکھے ۔ وہ یہ بھی مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی اپنی دائیں ہتھیلی کے ذریعے بائیں کلائیکو پکڑ لے یا بائیں ہتھیلی کے ذریعے دائیں کلائی کو پکڑے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3345
