مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الْقَوْمِ يَأْتُونَ الْمَسْجِدَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بَعْدَ انْصِرَافِ النَّاسِ · حديث 5456
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَزِرٍّ، فَأَمَّنِي، وَفَاتَتْنِي الْجُمُعَةُ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ؟ فَقَالَ: «فَعَلَ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بِعَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ»، قَالَ سُفْيَانُ: «وَرُبَّمَا فَعَلْتُهُ أَنَا وَالْأَعْمَشُ»
حسن بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: میں نے اور زر نے نماز ادا کی اُنہوں نے میری امامت کی میری جمعہ کی نماز فوت ہو گئی تھی میں نے ابراہیم سے اس بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: حضرت عبداللہ نے علقمہ اور اسود کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا ۔ سفیان کہتے ہیں: بعض اوقات میں اور اعمش بھی ایسا کر لیتے ہیں۔
والأعمش ← سُفْيَانُ: «وَرُبَّمَا فَعَلْتُهُ ← «فَعَلَ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بِعَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ»، ← وَزِرٍّ، فَأَمَّنِي، وَفَاتَتْنِي الْجُمُعَةُ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ؟ ← صَلَّیْتُ ← الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of the people will come to the mosque on Friday, after the people have left · Hadith 5456
