مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الطَّعَامِ، وَالشَّرَابِ مَعَ الشَّكِّ · حديث 7365
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبَانَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ: «إِذَا نَظَرَ رَجُلَانِ إِلَى الْفَجْرِ، فَشَكَّ أَحَدُهُمَا فَلْيَأْكُلَا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَهُمَا»
حضرت انس نے حضرت ابو بکر کا بیان نقل کیا ہے : جب دو آدمی صبح صادق ہونے کا جائزہ لے رہے ہوں اور اُن میں سے ایک کو شک ہو تو وہ اُس وقت تک کھاتے پیتے رہیں گے جب تک اُن دونوں کے سامنے یہ بات واضح نہیں ہو جاتی ۔
«إِذَا نَظَرَ رَجُلَانِ إِلَى الْفَجْرِ، فَشَكَّ أَحَدُهُمَا فَلْيَأْكُلَا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَهُمَا» ← أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ: ← أَنَسٍ، ← أَبَانُ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7365
