مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّثْوِيبِ فِي الْأَذَانِ، وَالْإِقَامَةِ · حديث 1831
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فَمَا حُكِيَ عَلَيْكَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ بَاللَّيْلِ، وَالنَّهَارِ مَكَثَ سَاعَةً بَعْدَمَا يَفْرُغُ مِنَ التَّأْذِينِ، ثُمَّ يُنَادِي بِصَوْتِهِ أَلَا حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ مِرَارًا؟ قَالَ: «لَمْ أَعْلَمْ، وَلمْ يَبْلُغْنِي»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : آپ کے سامنے اس بارے میں کیا روایت نقل کی گئی ہے مؤذون جب رات میں یا دن میں کسی وقت اذا ن دے تو اذان سے فارغ ہونے کے تھوڑی دیر بعد وہ بلند آواز میں یہ بیان کرے خبردار! نماز کی طرف آجاؤ! وہ چند مرتبہ ایسا کرے ۔ تو عطا ء سے جواب دیا : مجھے نہیں معلوم اور اس بارے میں مجھ تک یہ روایت نہیں پہنچی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1831
