مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ سَتْرِ الثَّوْبِ عَلَى الْقَبْرِ · حديث 6476
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: مَاتَ الْحَارِثُ الْخَارِفِيُّ فَرَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ: «اكْشُطُوا هَذَا الثَّوْبَ فَإِنَّمَا هُوَ رَجُلٌ، يَعْنِي سَتْرَ الثَّوْبِ عَلَى الْقَبْرِ»
ابو اسحاق بیان کرتے ہیں: حارث خارفی کا انتقال ہو گیا تو میں نے عبداللہ بن یزید کو دیکھا کہ اُنہون نےئ فرمایا: تم لوگ یہ کپڑا ڈھانپ دو کیونکہ یہ ایک شخص تھا ۔ اُن کی مراد یہ تھی کہ قبر پر کپڑے کے ذریعہ پردہ کر دیا جائے۔
«اكْشُطُوا هَذَا الثَّوْبَ فَإِنَّمَا هُوَ رَجُلٌ، يَعْنِي سَتْرَ الثَّوْبِ عَلَى الْقَبْرِ» ← مَاتَ الْحَارِثُ الْخَارِفِيُّ فَرَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of the garment on the grave · Hadith 6476
