مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ خَفْضِ الصَّوْتِ عِنْدَ الْجِنَازَةَ · حديث 6281
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «أَدْرَكْتُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يستحِبُّونَ خَفْضَ الصَّوْتِ عِنْدَ الْجَنَائِزِ، وَعِنْدَ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ، وَعِنْدَ الْقِتَالِ» وَبِهِ نَأْخُذُ
حسن بصری فرماتے ہیں: میں نے نبی اکرمﷺ کے اصحاب کو پایا ہے کہ وہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جنازہ کے ساتھ قرآن کی تلاوت کے وقت اور جنگ کے وقت آواز کو پست رکھا جائے ۔ ہم اس کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں۔
الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Volume lowering the door at a funeral · Hadith 6281
