مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابٌ: هَلْ يُخَاصِمُ الْمُجَاوِرُ؟ · حديث 8085
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: خَصْمٌ أَتَاهُ فِي مُجَاوَرِهِ قَالَ: «لِيَدْرَأْ عَنْ نَفْسِهِ، وَيُجَادِلْهُ»
- ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: آدمی کے اعتکاف کے دوران اُس کے مقابل فریق اُس کے پا س آتا ہے تو عطا ء نے کہا: وہ جہاں تک ہو سکے گا اُسے دور کرنے کی کوشش کرے گا اور اُس کے سات بات چیت کر لے گا ۔
نَفْسِهِ، وَيُجَادِلْهُ» ← «لِيَدْرَأْ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: خَصْمٌ أَتَاهُ فِي مُجَاوَرِهِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 8085
