مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْحَائِضِ · حديث 1281
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَا: «إِذَا طَهُرَتِ الْحَائِضُ قَبْلَ اللَّيْلِ صَلَّتِ الْعَصْرَ وَالظُّهْرَ، وَإِذَا طَهُرَتْ قَبْلَ الْفَجْرِ صَلَّتْ بِالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ»
ابن جریح نے عطا ء کا اور طاؤس کے صاحبزادے نے اپنے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ جب حیض والی عورت رات سے پہلے پاک ہو جائے یعنی سورج غروب ہون سے پہلے پاک ہو جائے تو عصر اور ظہر کی نماز ادا کرے گی اور اگر وہ صبح صادق ہونے سے پہلے پاک ہو جائے تو وہ مغرب اوع عشا ء کی نماز ادا کرے گی ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← عَطَاءٍ، وَمَعْمَرٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › The door to the prayer of the menstruating woman · Hadith 1281
