مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ مَنْ صَلَّاهَا غَيْرَ مُتَوَضِّئٍ وَمَنْ فَاتَهُ الْعِيدَانِ · حديث 5711
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ لَوْ صَلَّيْتُ صَلَاةَ الْفِطْرِ غَيْرَ مُتَوَضِّئٍ فَذَكَرْتُ بَعْدَ مَا فَرَغَ الْإِمَامُ؟ قَالَ: «تُعِيدُهَا». وَقَالَ لِي ذَلِكَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر میں بے وضؤ حالت میں عید الفطر کی نماز ادا کر لیتا ہوں اور اما م کے فارغ ہو نے کے بعد مجھے یہ بات یاد آتی ہے تو عطا ء نے فرمایا: تم اس نماز کو دہراؤ گے۔ عمرو بن دینار نے بھی مجھے یہی بات کہی تھی۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5711
