مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِيمَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ · حديث 4724
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ: " بَلَغَنِي أَنَّهَا نَزَلَتْ {لَيْسُوا سَوَاءً مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ} [آل عمران: 113] فِيمَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ "
منصور بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی : اہل کتاب میں سے برابر نہیں ہے اُمت قائم کر نے والی ہے ۔ اس سے مراد یہ ہے : مغرب اور عشا ء کے درمیان نماز ادا کرنے والی ۔
مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4724
