مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ جَالِسًا · حديث 4089
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ المُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ السَّهْمِيِّ، عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: «لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَاعِدًا حَتَّى كَانَ قَبْلَ مَوْتِهِ بِعَامٍ أَوِ اثْنَيْنِ، وَكَانَ يُصَلِّي فِي سُبْحَتِهِ جَالِسًا، وَيُرَتِّلُ السُّورَةَ حَتَّى يَكُونَ فِي قِرَاءَةٍ أَطْوَلَ مِنْهَا»
سیدہ حفصہ بیان کرتی ہیں : میں نے نبی اکرمﷺ کو کبھی بھی بیٹھ کر نماز ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ کے وصال سے ایک یا شاید دو سال پہلے آپ اپنے نوافل بیٹھ کر ادا کیا کرتے تھے اور سورت کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے یہاں تک کہ وہ اپنے سے زیادہ طویل سورت بھی زیادہ طویل محسوس ہوتی تھی ۔
حَفْصَةَ، ← الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ السَّهْمِيِّ، ← السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the prayer sitting · Hadith 4089
