مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ شَكَّ فِي أَعْضَائِهِ · حديث 542
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ خَيْثَمَةَ، شَكَى إِلَى إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، أَمْ شَكَّ فِي الْوُضُوءِ يَقُولُ: وَسْوَسَةً لَمْ تَمْسَحْ بِرَأْسِكَ، لَمْ تَغْسِلْ كَذَا قَالَ: «ذَلِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ يَمْضِي»، وَقَالَ الثَّوْرِيُّ: وَكَانَ يُقَالُ: «إِذَا ابْتَدَأَ ذَلِكَ أَنْ يُعِيدَ فَإِذَا جَعَلَهُ يَكْثُرُ عَلَيْهِ فَلَا يُعِيدُ الْوُضُوءَ وَالصَّلَاةَ»
مغیرہ بن خیثمہ بیان کرتے ہیں : اُنہوں نے ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ شکایت پیش کی کہ اُنہیں وضو کے دوران یہ شک لاحق ہوتا ہے اور یہ وسوسہ آتا ہے کہ تم نے اپنے سر پر مسح نہیں کیا تم نے فلاں عضو کو نہیں دھویا ۔ تو ابراہیم نخعی نے جواب دیا : یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے تم وضو کو جاری رکھو ۔ ثوری بیان کرتے ہیں : یہ بات کہی جاتی ہے جب پہلی مرتبہ ایسا ہو تو آدمی دوبارہ وضو کرلے لیکن جب بکژت ایسا ہونے لگے تو نہ تو وہ وضو کو دہرائے گا نہ ہے نماز کو دہرائے گا ۔
«ذَلِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ يَمْضِي»، ← وَسْوَسَةً لَمْ تَمْسَحْ بِرَأْسِكَ، لَمْ تَغْسِلْ كَذَا ← مُغِيرَةَ بْنِ خَيْثَمَةَ، شَكَى إِلَى إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، أَمْ شَكَّ فِي الْوُضُوءِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter of the one who doubts its members · Hadith 542
