مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَغْسِلُ رَأْسَهُ بِالسِّدْرِ · حديث 1007
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «مَنْ غَسَلَ رَأْسَهُ بِغُسْلٍ وَهُوَ جُنُبٌ فَقَدْ أَبْلَغَ، ثُمَّ يَغْسِلُ سَائِرَ جَسَدِهِ بَعْدُ» قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: وَأَخْبَرَنِي الْحَارِثُ بْنُ الْأَزْمَعِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ: «أَيُّمَا جُنُبٍ غَسَلَ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ فَقَدْ أَبْلَغَ»
حضرت علی فرماتے ہیں: جو شخص جنبی ہو وہ اپنے سر کو دھوتے ہوئے مبالغہ کرے پھر اُس کے بعد وہ اپنے سارے جسم کو دھو لے ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں: جو بھی شخص جنبی ہو اور وہ اپنے سر کو خطمی کے ذریعے دھو لے تو اُس نے مبالغہ کر لیا ۔
عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1007
