مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي عَلَيْهِ أُمَّةٌ مِنَ النَّاسِ · حديث 6581
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، رَضِيعِ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ رَجُلٍ يَمُوتُ فَيُصَلِّي عَلَيْهِ أُمَّةٌ مِنَ النَّاسِ فَيَسْتَغْفِرُونَ لَهُ إِلَّا شُفِّعُوا» قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ،: «وَالْأُمَّةُ مِائَةُ رَجُلٍ». قَالَهُ الثَّوْرِيُّ، وَمَعْمَرٌ "
سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ نے یہ ارشاد فرمایا: جس شخص کی نماز جنازہ لوگوں کی ایک اُمت ادا کرے اور وہ لوگ اُس کے لیے دعا ئے مغفرت کریں تو اُ ن کی شفاعت قبول ہوتی ہے ۔ امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: یہاں اُمت سے مراد ایک سو لوگ ہیں یہ بات سفیا ثوری اور معمر نے بیان کی ہے ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، رَضِيعِ عَائِشَةَ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6581
