مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعَقِيقَةِ ‹ بَابُ الْعَتِيرَةِ · حديث 7999
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَتِيرَةِ قَالَ: كُنَّا نَذْبَحُ شَاةً فِي رَجَبٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ نُسَمِّيهَا الْعَتِيرَةَ، أَفَنَذْبَحُهَا الْيَوْمَ؟ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اذْبَحُوا لِلَّهِ فِي أَيِّ شَهْرٍ كَانَ، وَبَرُّوا اللَّهَ، وَأَطْعِمُوا»، قَالَ أَيُّوبُ: " فَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَذْبَحُ الْعَتِيرَةَ فِي شَهْرِ رَجَبٍ، وَقَالَ غَيْرُهُ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ: وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَرْوِي فِيهَا شَيْئًا "
اب قلابہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرمﷺ سے عتیرہ کے بارے میں دریافت کیا اُس نے عرض کی : ہم زمانہ جاہلیت میں رجب کے مہینہ میں ایک بکر قربان کرتے تھے جس کو ہم عتیرہ کا نام دیتے تھے کیا اب ہم اس کی قربانی کر سکتے ہیں ؟ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: تم اللہ کے لیے قربانی کر و خواہ کوئی بھی مہینہ ہو اور اللہ تعالیٰ کے لیے نیکی کرو اور تم کھلا دو ۔
كُنَّا نَذْبَحُ شَاةً فِي رَجَبٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ نُسَمِّيهَا الْعَتِيرَةَ، أَفَنَذْبَحُهَا الْيَوْمَ؟ ← الْعَتِيرَةِ ← سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Aqeeqah Book › Bab Al-Aterah · Hadith 7999
