مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ فَصْلِ مَا بَيْنَ رَمَضَانَ وَشَعْبَانَ · حديث 7311
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ قَبْلَ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ، فَقَرُبَ غَدَاؤُهُ، فَقَالَ: «أَفْطِرُوَا أَيُّهَا الصُّيَّامُ لَا تُوَاصِلُوا رَمَضَانَ شَيْئًا، وَافْصِلُوا» قَالَ: «وَكَانَ ابْنُ عَبْدٍ الْقَارِيِّ صَائِمًا فَحَسِبْتُ أَنَّهُ أَفْطَرَ»
عطا ء بیان کرتے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن عباس کے پاس موجود تھا یہ رمضان سے ایک یا دو دن پہلے کی بات ہے اُن کا کھانا آگے آیا تو اُنہوں نے فرمایا: اے روزے رکھنے والے لوگوں! تم لوگ روزہ ترک کر دو اور رمضان کے ساتھ کسی چیز کو نہ ملاؤ تم درمیان میں فصل کرو ۔
«وَكَانَ ابْنُ عَبْدٍ الْقَارِيِّ صَائِمًا فَحَسِبْتُ أَنَّهُ أَفْطَرَ» ← «أَفْطِرُوَا أَيُّهَا الصُّيَّامُ لَا تُوَاصِلُوا رَمَضَانَ شَيْئًا، وَافْصِلُوا» ← كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ قَبْلَ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ، فَقَرُبَ غَدَاؤُهُ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7311
